728 x 90

غزہ امدادی مشن ”گلوبل صمود فلوٹیلا”کو اسرائیلی بحریہ نے گھیر لیا

غزہ امدادی مشن ”گلوبل صمود فلوٹیلا”کو اسرائیلی بحریہ نے گھیر لیا

غزہ جانے والے امدادی مشن ”گلوبل صمود فلوٹیلا” کو بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے غیر قانونی طور پر گھیر لیا ہے۔ ایکس پر جاری ایک بیان میں فلوٹیلا نے حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جہازوں پر موجود افراد کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور اسرائیل کو بین الاقوامی قانون

غزہ جانے والے امدادی مشن ”گلوبل صمود فلوٹیلا” کو بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے غیر قانونی طور پر گھیر لیا ہے۔

ایکس پر جاری ایک بیان میں فلوٹیلا نے حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جہازوں پر موجود افراد کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں اور فلسطینی عوام کی جاری نسل کشی پر جوابدہ ٹھہرائیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos