غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 3 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تین فلسطینی شہید اور نو زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی جاری خلاف ورزیوں کے دوران شہری آبادیوں، بے گھر افراد کی…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تین فلسطینی شہید اور نو زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ حملے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی جاری خلاف ورزیوں کے دوران شہری آبادیوں، بے گھر افراد کی خیمہ بستیوں اور محفوظ قرار دیے گئے علاقوں میں کیے گئے۔


