خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

قابض طالبان رجیم خطے کی سلامتی کو داؤ پرلگا رہی ہے

قابض طالبان رجیم افغانستان کوعالمی اورعلاقائی دہشتگردوں کی آماجگاہ بنا کرخطے کی سلامتی کو داؤ پرلگا رہی ہے۔ افغان میڈیا آموٹی وی سے گفتگو میں اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار ایڈمنڈ فٹن برائون (Edmund Fitton-Brown)…

قابض طالبان رجیم خطے کی سلامتی کو داؤ پرلگا رہی ہے

قابض طالبان رجیم افغانستان کوعالمی اورعلاقائی دہشتگردوں کی آماجگاہ بنا کرخطے کی سلامتی کو داؤ پرلگا رہی ہے۔

افغان میڈیا آموٹی وی سے گفتگو میں اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار ایڈمنڈ فٹن برائون (Edmund Fitton-Brown) نے کہا کہ طالبان رجیم القاعدہ کو افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں، تربیت اور بھرتی کے مواقع فراہم کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان القاعدہ اور فتنہ الخوارج کو پاکستان میں سرحد پار حملوں کی اجازت دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان رجیم کو دہشتگردی کے خلاف مغربی ممالک کا قابل اعتماد شراکت دار نہیں سمجھنا چاہئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں