مودی حکومت منظم جرائم کی روک تھام میں ناکام،بھارتی جرائم پیشہ گروہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئے
مودی حکومت کی جانب سے منظم جرائم کی روک تھام میں ناکامی کے باعث بھارتی جرائم پیشہ گروہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق…

مودی حکومت کی جانب سے منظم جرائم کی روک تھام میں ناکامی کے باعث بھارتی جرائم پیشہ گروہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں۔
بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق کینیڈا میں سرحد پار سمگلنگ نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کے دوران کئی بھارتی نژاد ٹرک ڈرائیور گرفتار کرلئے گئے ہیں۔


