موسمیاتی تبدیلیاں کس طرح ہماری مٹی کی زرخیزی پر اثراانداز ہوکر فی ایکڑ پیداور اور خوراک میں کمی سبب بن رہی ہیں
https://youtu.be/AAWdqMv58hM موسمیاتی تبدیلیاں کیا ہیں اور یہ کس طرح ہماری زمین کی زرخیزی میں کمی کا باعث بنتی ہیں جس کی وجہ سے ہماری زراعت کس طرح متاثر ہورہی ہے اور اس کے ہماری…

موسمیاتی تبدیلیاں کیا ہیں اور یہ کس طرح ہماری زمین کی زرخیزی میں کمی کا باعث بنتی ہیں جس کی وجہ سے ہماری زراعت کس طرح متاثر ہورہی ہے اور اس کے ہماری معیشت اور خوراک پر کیا اثرات مرتب ہورہے ہیں اس حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں جانئے اس رپورٹ میں


