خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

نگران وفاقی وزیرڈاکٹرندیم نے قومی صحت کارڈایپ کاافتتاح کردیا

نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے آج(بدھ) اسلام آباد میں قومی صحت کارڈ ایپ کا افتتاح کیا جس کا مقصد لوگوں کو ہسپتالوں تک جانے کے لئے سہولت فراہم کرنا ہے۔  انہوں…

نگران وفاقی وزیرڈاکٹرندیم نے قومی صحت کارڈایپ کاافتتاح کردیا

نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے آج(بدھ) اسلام آباد میں قومی صحت کارڈ ایپ کا افتتاح کیا جس کا مقصد لوگوں کو ہسپتالوں تک جانے کے لئے سہولت فراہم کرنا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ یہ ایپ نادرا کے تعاون سے بنائی گئی ہے جس سے ہسپتالوں میں ملنے والی سہولتوں کے بارے میں مریضوں کی  آرا ءکے حصول میں مدد ملے گی۔

وزیر صحت نے کہا کہ ہم صحت بیمہ سکیم میں جدت لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہماری کوشش ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے یونیورسل ہیلتھ انشورنس سکیم لائی جائے۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان یکم دسمبر سے صحت کے تحفظ کے بارے میں دو روزہ عالمی سربراہ اجلاس کی میزبانی کررہا ہے جس کا مقصد عالمی وباؤں کی روک تھام کےلئے اجتماعی حکمت عملی تیار کرنا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں