وزیراعظم کا سابق ٹیسٹ کرکٹرفاروق حمید کے انتقال پرافسوس کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی…

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔


