وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس آج نیویارک میں شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس آج نیویارک میں شروع ہوگیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع ختم کرانے میں اپنے کردار کو اجاگر کیا۔
انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو سراہتے ہوئے انہیں ’’شاندار شخصیت‘‘ قرار دیا۔


