ون ڈے سیریز:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا
پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو بلاوایو میں کھیلے گی۔ میچ دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔ گرین…

پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو بلاوایو میں کھیلے گی۔
میچ دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
گرین شرٹس زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی جو اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے شروع ہورہی ہے۔


