ویمن ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش نے…

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔
پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
بنگلہ دیش نے مطلوبہ ہدف3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔


