ٹیسٹ سیریز،پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
رات تروبا میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرا دیا۔ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ اتوار سے پورٹ آف اسپین میں…

رات تروبا میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرا دیا۔
سیریز کا دوسرا اور آخری میچ اتوار سے پورٹ آف اسپین میں شروع ہوگا۔


