ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری…

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔
نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔


