ٹی ٹونٹی عالمی کپ:پہلا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا
آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کلکتہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کلکتہ میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔


