ٹی20سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ڈیونڈ میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہوگا…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ڈیونڈ میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہوگا ۔


