پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا
جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ جنوبی افریقہ پہلے ہی سیریز دوصفر سے جیت چکا ہے۔ ادھر پاکستان اور…

جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔
جنوبی افریقہ پہلے ہی سیریز دوصفر سے جیت چکا ہے۔
ادھر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ منگل کو PAARL میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔


