خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان زرعی شعبے کے طلباء کواعلی تعلیم وتربیت کیلئے چین بھیجے گا

پاکستان اعلیٰ تعلیم و تربیت کیلئے ایک ہزار زرعی شعبے کے طلباء کو چین بھیجے گا۔ یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں پاکستان میں چینی سفارتخانے کے قونصلر وزیر کی وفاقی تعلیم اور…

پاکستان زرعی شعبے کے طلباء کواعلی تعلیم وتربیت کیلئے چین بھیجے گا

پاکستان اعلیٰ تعلیم و تربیت کیلئے ایک ہزار زرعی شعبے کے طلباء کو چین بھیجے گا۔

یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں پاکستان میں چینی سفارتخانے کے قونصلر وزیر کی وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر رانا تنویر حسین کے ساتھ ملاقات میں طے پایا۔

اجلاس میں زراعت کے طالب علموں کو تربیت کیلئے چین بھجوانے کے عمل کو حتمی شکل دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین میں ان طالب علموں کیلئے وظائف کا اعلان کیا گیا تھا۔

اس اسکالر شپ کا مقصد پاکستانی طلباء کی خوراک اور زراعت کے شعبوں میں استعداد کار اور مہارت بڑھانا ہے۔

طلباء چین میں زرعی شعبے میں جدید زرعی طریقہ کار اور فنی مہارت ، جدت پر مبنی مہارتیں اور تحقیق کریں گے۔

اس تربیت میں زراعت اور تحفظ خوراک میں مخصوص مہارتوں پر کام اور پورے پاکستان سے طلبا کا انتخاب کیا جائے گا بلکہ بلوچستان کے طلبا کو ترجیح دی جائے گی۔

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا کنفیوشس ادارہ پروگرام پر عملدرآمد کرائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں