خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

پاکستان مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس میں تنازعات کے حل کے لیے پرعزم

دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی دیرینہ پالیسی پر کاربند ہے اور مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس میں جاری تنازعات کو سفارتی ذرائع اور بات چیت سے حل…

پاکستان مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس میں تنازعات کے حل کے لیے پرعزم

دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی دیرینہ پالیسی پر کاربند ہے اور مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس میں جاری تنازعات کو سفارتی ذرائع اور بات چیت سے حل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سفارتکاری اور مذاکرات میں مختلف معاملات پر اپنی صوابدید کے مطابق پیش رفت کرنا ہوتی ہے۔

انہوں نے ذرائع ابلاغ پر زور دیا کہ وہ قیاس آرائیوں سے گریز کرتے ہوئے فیصلوں اور نتائج سے متعلق سرکاری اعلانات کا انتظار کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں