پاکستان میں 46 لاکھ بچے یتیم ہیں ان کی کفالت کے حوالے سے الخدمت فاؤ نڈیشن بہت اہم کردار ادا کررہی ہے
https://www.youtube.com/watch?v=M24rRsIxn4c پاکستان میں 15 لاکھ کے قریب لاوارث بچے سڑکوں پر ہیں جن کی کفالت کی ذمہ داری ریاست کی ہے لیکن اس میں ہمیں بھی اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے اور…

پاکستان میں 15 لاکھ کے قریب لاوارث بچے سڑکوں پر ہیں جن کی کفالت کی ذمہ داری ریاست کی ہے لیکن اس میں ہمیں بھی اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے اور الخدمت جیسے اداروں کا ساتھ دیں کیونکہ یہ ہماری بھی ذمہ داری ہے


