پاکستان نے جنوبی کوریا کیخلاف ہاکی سیریز 1-3 سے جیت لی
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ شکست…

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔
شکست کے باوجود پاکستان نے چار میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی


