پاکستان نے سہ ملکی بابا گرو نانک کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور میںپاکستان نے ایران کو شکست دیکر سہ ملکی بابا گرو نانک کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے تقریب میں انعامات…

لاہور میںپاکستان نے ایران کو شکست دیکر سہ ملکی بابا گرو نانک کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے تقریب میں انعامات تقسیم کئے۔


