خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
سیاست

پاکستان کا فرانس کیساتھ باہمی شراکت داری کو مستحکم کرنے کا عزم

 پاکستان نے ہر شعبے میں باہمی مفاد کے تعاون کے لئے فرانس کے ساتھ شراکت داری مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم…

پاکستان کا فرانس کیساتھ باہمی شراکت داری کو مستحکم کرنے کا عزم

 پاکستان نے ہر شعبے میں باہمی مفاد کے تعاون کے لئے فرانس کے ساتھ شراکت داری مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نےبسٹائل ڈے کے موقع پر ایک پیغام میںکیا۔

پاکستانی سفیر نے باہمی مفاد کے لئے مل کر کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی ۔

انہوں نے اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کے لئے فرانس کے عوام کی کوششو ں اور عزم و ہمت کی تعریف کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں