خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

پاکستان کومشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرگہری تشویش ہے،وزیرخارجہ

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے ۔ آج (اتوار)انہوں نے ایک ٹویٹ میں…

پاکستان کومشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پرگہری تشویش ہے،وزیرخارجہ

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے ۔

آج (اتوار)انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ہم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کااظہار کرتے ہیں اوراسرائیلی قابض فوج کی جانب سے تشدد اور مظالم کے فوری خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

جلیل عباس جیلانی نے کہاکہ 1967 سے پہلے کی سرحدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بنیاد پر ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام عمل میں لایاجائے۔

انہوں نے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ عالمی برادری تنازعے کے خاتمے، شہریوں کی جانیں بچانے اور مشرق وسطی میں پائیدار امن کے قیام کیلئے فوری مداخلت کرے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں