خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ڈی پی او جھنگ کے اردل روم میں محکمانہ احتساب، ایک جونیئر ٹریفک وارڈن اور کانسٹیبل برخاست، متعدد افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں ،اچھی کارکردگی پر انعامات کا اعلانجھنگ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات 2027ء: میڈیا اتحاد گروپ کا تمام نشستوں پر امیدوار اتارنے کا فیصلہڈی پی او جھنگ کا سکیورٹی برانچ کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت، کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہجھنگ صدر کے سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفتحکومت کسانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابانگور اڈہ کے عوام کی افغان طالبان کی جارحیت کی شدید مذمتوزارت اطلاعات و نشریات نے پاک افغان سرحدی واقعے سے متعلق افغان طالبان کا جھوٹا بیان مسترد کر دیاوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت مالیات تک رسائی کی رہبر کمیٹی کا اجلاس
کھیل

پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ نے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ، سفیان محسود، نے ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات…

پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ نے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ، سفیان محسود، نے ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق، سفیان نے 30 سیکنڈ میں سب سے زیادہ “ایلبو ٹو نی اسٹرائکس” کا ریکارڈ قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کی جاویریہ کے پاس تھا، جنہوں نے 54 اسٹرائکس مکمل کی تھیں۔ سفیان نے 79 اسٹرائکس کر کے یہ ریکارڈ بڑے فرق سے توڑ دیا۔

سفیان پاکستان کے سب سے کم عمر گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں اور معروف مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کے بیٹے ہیں، جو پاکستان کے لیے 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کر چکے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں