پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کھیلنے ارجنٹائن پہنچ گئی
پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کھیلنے ارجنٹائن پہنچ گئی ہے۔ ٹیم اپنا افتتاحی میچ بدھ کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کھیلنے ارجنٹائن پہنچ گئی ہے۔
ٹیم اپنا افتتاحی میچ بدھ کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔


