پی ایس ایل،پہلا ایلیمینیٹر میچ: کل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ میں پہلا ایلیمینیٹر میچ کل (بدھ) لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ میں پہلا ایلیمینیٹر میچ کل (بدھ) لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔


