خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جنوبی افریقہ کی نوانیتھم نَوِ پلّے 2026 کے نوبیل امن انعام کی حق دار قرارمعاشی بااختیاری اور ترقی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منگل سے اسلام آباد میں شروع ہوگیوزیر خزانہ کا پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تجارتی شراکت داریوں کے فروغ پر زورصاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دیآج ڈاک کا عالمی دن منایا گیابھارت کا کوئی یکطرفہ اقدام جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا، ترجمان دفتر خارجہپاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی سے معیشت مستحکم ہوگی، وزیراعظم
پاکستان

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی سے معیشت مستحکم ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ہاؤسنگ، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں اور زرعی شعبے کے لیے قرضوں کی فراہمی میں سرکردہ کمرشل بینکوں کی کوششوں کو سراہا ہے۔ وہ اسلام آباد میں وزیراعظم کی…

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی سے معیشت مستحکم ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ہاؤسنگ، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں اور زرعی شعبے کے لیے قرضوں کی فراہمی میں سرکردہ کمرشل بینکوں کی کوششوں کو سراہا ہے۔

وہ اسلام آباد میں وزیراعظم کی قرضہ سکیموں، جن میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں، اپنا گھر پروگرام اور زرعی شعبے کے لیے قرضوں کی فراہمی شامل ہے، کے حوالے سے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بینکوں کے صدور اور سی ای اوز کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور ان کی ترقی سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے ان اقدامات کا مقصد عام شہریوں، کاروباری افراد اور کسانوں کو مالی وسائل تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں