خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھرکی مارکیٹوں اور بازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں کی براہ راست نگرانی کی جا رہی…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھرکی مارکیٹوں اور بازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں کی براہ راست نگرانی کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالہ سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں مصنوعی مہنگائی پر کنٹرول سمیت روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمدسے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صارفین کو سستی اور معیاری اشیاءکی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اس ضمن میں صارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے پر عزم ہیں۔ اشیاءکی سرکاری نرخوں پر فراہمی کے تسلسل کو یقینی بنانے کیلئے مو ثراور ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔پرائس مجسٹریٹس اشیاءخوردونوش کی اوورچارجنگ خلاف ورزی کی صورت میں دوکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیں قیمتوں میں مصنوعی اضافہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں