خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

ڈی پی او کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ار ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ار ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ۔ سرکاری املاک اور غیر ملکی…

ڈی پی او  کا ڈپٹی کمشنر  کے ہمراہ ار ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ار ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ۔ سرکاری املاک اور غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات اور نئی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو . تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ایل این جی پاور پلانٹ اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ کیا اس موقع پر دیگر حساس اداروں کے نمائندہ افسران بھی ہمراہ موجود تھے ۔ ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے چائنیز انجئیرز اور ورکرز سے بھی ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے اہم میٹنگ کا بھی انعقاد کیا گیا۔ سکیورٹی انچارج کو تاکید کرتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ سپروائزری افسران فول پروف سکیورٹی کی روزانہ کی بنیاد پر گراس روٹ لیول تک نگرانی کریں۔ پلانٹس کے اطراف میں 24/7 گشت کو جاری رکھا جائے۔ ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جائے اور مشکوک افراد کی چھان بین کی جائے۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ سکیورٹی انتظامات میں لاپرواہی یا غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں