ہاکی نیشنز کپ فائنل، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو2-6 سے ہرا دیا
آج کوالالمپور میں ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان 2 کے مقابلہ میں 6گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے زکریا حیات اور سفیان خان نے گول…

آج کوالالمپور میں ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان 2 کے مقابلہ میں 6گول سے ہرادیا۔
پاکستان کی جانب سے زکریا حیات اور سفیان خان نے گول اسکور کیے۔


