خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں کمی ہونا شروع ہوگئی،

ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں کمی آنا شروع ہوگئی ، ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد و اخراج 5 لاکھ 31 ہزار 993 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہیڈ تریموں پر اس وقت…

ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں کمی ہونا شروع ہوگئی،

ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں کمی آنا شروع ہوگئی ، ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد و اخراج 5 لاکھ 31 ہزار 993 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہیڈ تریموں پر اس وقت انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کی سطح میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے ہیڈ تریموں کے ذرائع کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹے کے دوران سیلابی ریلا ہیڈ تریموں اور جھنگ کی حدود سے نکل کرملتان میں حدود میں داخل ہوجائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں