2 مخلتف حادثات میں 3 افراد میں زخمی ہوگئے، ریسکیو
15 ویں میل ٹھٹہ رحمانا چنیوٹ روڈ پر نامعلوم گاڑی نے راہ گیر کو کو ٹکر ماردی حادثے میں 91 سالہ بزرگ اللہ دتہ زخمی ہوگیا۔ایک اور حادثے گلگشت ملتان روڈ پر پیش آیا…

15 ویں میل ٹھٹہ رحمانا چنیوٹ روڈ پر نامعلوم گاڑی نے راہ گیر کو کو ٹکر ماردی حادثے میں 91 سالہ بزرگ اللہ دتہ زخمی ہوگیا۔ایک اور حادثے گلگشت ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں پر کار ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی حادثے میں لکی مروت کے رہائشی 85 سالہ محمد عظیم اور 45 سالہ علی حسین زخمی ہوگئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی طبی مراکز میں متنقل کردیا گیا


