728 x 90

ٹی ٹوئنٹی کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو9 وکٹوں سے ہرادیا

ٹی ٹوئنٹی کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو9 وکٹوں سے ہرادیا

کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نووکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھارہ اعشاریہ چار اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔جواب میں نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 92رنز کاہدف دس اعشاریہ ایک اوورز میں ایک

کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نووکٹوں سے ہرادیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھارہ اعشاریہ چار اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔جواب میں نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 92رنز کاہدف دس اعشاریہ ایک اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos