ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی…

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکا تیسراٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن سواگیارہ بجے شروع ہوگا۔
نیوزی لینڈکوسیریزمیں دو۔صفرسے برتری حاصل ہے۔


