728 x 90

پاکستان سپر لیگ10:پہلا میچ لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کےلئے 140 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ10:پہلا میچ  لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کےلئے 140 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز آج راولپنڈی میںدفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوا۔ اسلام اباد یونائیٹد ٹس جیت کے لاہور قلندر کو جیت کے لئے 140 رنز کا ہدف دے دیا میچ شروع ہونے سے پہلے رنگارنگ افتتاحی تقریب سے پی ایس ایل دسویں ایڈیشن

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز آج راولپنڈی میںدفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوا۔ اسلام اباد یونائیٹد ٹس جیت کے لاہور قلندر کو جیت کے لئے 140 رنز کا ہدف دے دیا

میچ شروع ہونے سے پہلے رنگارنگ افتتاحی تقریب سے پی ایس ایل دسویں ایڈیشن کا آغاز ہوگا جو اگلے ماہ کی اٹھارہ تاریخ تک جاری رہے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos