728 x 90

پی ایس ایل 10:کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 10:کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی

رات کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے۔ جواب میں کراچی کنگز نے آخری اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا

رات کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے۔

جواب میں کراچی کنگز نے آخری اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا۔

ادھر پاکستان سپر لیگ کا چوتھا میچ آج راولپنڈی میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos