پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے نیپال میں دنیاکی ساتویں بلند ترین چوٹیDHAULAGIRI سر کرلی ہے۔ انہوں نے آٹھ ہزار ایک سو سٹرسٹھ میٹر بلند پہاڑی چوٹی آکسیجن سلنڈر کے بغیر سرکی۔ انتیس سالہ ساجد سد پارہ نے قومی پرچم کے ساتھ چوٹی پر اپنی تصویر آج انسٹا گرام پر شیئر کرکے DHAULAGIRI پر اپنی
پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے نیپال میں دنیاکی ساتویں بلند ترین چوٹیDHAULAGIRI سر کرلی ہے۔
انہوں نے آٹھ ہزار ایک سو سٹرسٹھ میٹر بلند پہاڑی چوٹی آکسیجن سلنڈر کے بغیر سرکی۔
انتیس سالہ ساجد سد پارہ نے قومی پرچم کے ساتھ چوٹی پر اپنی تصویر آج انسٹا گرام پر شیئر کرکے DHAULAGIRI پر اپنی کامیابی کی تصدیق ک


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *