خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
دارارقم سکول جھنگ سٹی کے طلبہ و طالبات کی زونل سطح کے مقابلوں میں شاندار کامیابی، 6 نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیںگورنمنٹ ہائی سکول شہنی والا میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار، سماجی بہبود کونسل کے زیر اہتمام خصوصی پروگرام کا انعقادسیف سٹی جھنگ کی اکتوبر 2026 کی رپورٹ جاری، 15 پر موصولہ 3,915 واقعات پر پولیس رسپانس، خواتین اور بچوں کی 853 شکایات حل، بلڈ بینک کے ذریعے 81 افراد کو خون فراہمایک اے ایس آئی اور ایک کانسٹیبل ملازمت سے برخاست، غفلت پر انسپکٹر اور سب انسپکٹر کی ایک، ایک سال سروس ضبط، 9 افسران و اہلکاروں کو سنشور کی سزا،ڈی پی او کا کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر ایکشنجھنگ میں اکتوبر کے دوران ریسکیو 1122 نے 7,641 ایمرجنسیز پر ریسپانس دیتے ہوئے 7,661 متاثرین کو ریسکیو کیا، 144 افراد جانبر نہ ہو سکے، سلطان محمودچھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامنا
کھیل

پاکستان روئنگ ٹیم کی تاریخ ساز کامیابی، ایشین انڈور چیمپئن شپ میں 10 طلائی سمیت 14 تمغے جیتے

پاکستان روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں تاریخ سازکامیابی حاصل کرتے ہوے سونے کے دس میڈلز جیتنے سمیت کل 14میڈلز اپنے نام کر لے۔ تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں منعقدہ…

پاکستان روئنگ ٹیم کی تاریخ ساز کامیابی، ایشین انڈور چیمپئن شپ میں 10 طلائی سمیت 14 تمغے جیتے

پاکستان روئنگ ٹیم نے ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں تاریخ سازکامیابی حاصل کرتے ہوے سونے کے دس میڈلز جیتنے سمیت کل 14میڈلز اپنے نام کر لے۔

تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں منعقدہ ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پچیس ممالک نے حصہ لیا جس میں پاکستان نے 10 طلائی، 3 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ جیتا۔

پاکستانی دستے میں کھلاڑیوں کی محدود تعداد کے باوجود پاکستان روئنگ ٹیم نے بھارت، ایران، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا اور جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کیا اور فضاوں میں قومی ترانہ گونجا۔

ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد پاکستان روئنگ فیڈریشن اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے قومی ہیروز کا وطن واپسی پر فقیدالمثال استقبال کیا۔

رونگ فیڈریشن اور دگر اسٹیک ہولڈرز نے وفاقی حکومت، پاکستان سپورٹس بورڈ، پنجاب سپورٹس بورڈ سے اپیل کی کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزای کرنے کیلے انکے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے سمیت نقد انعامات سے نوازے۔

پاکستان رونگ فیڈریشن کے صدر حمدان نذیر اور کے چیئرمین رضوان الحق نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ روئنگ کے کھلاڑی بھی اب عالمی سطح پر میڈل حاصل کرنے کے لئے تیار ہیں وفاقی اور پنجاب حکومت اس کھیل کی سرپرستی کرے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں