ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کپ کوالیفائرمیچ:میانمار نے پاکستان کو ایک ۔ صفر سے ہرادیا
ینگون میںایشین فٹ بال کنفیڈریشن کپ کے کوالیفائرمیچ میں میانمار نے پاکستان کو ایک ۔ صفر سے ہرادیا۔ اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان کا اگلا میچ رواں سال نواکتوبر کو افغانستان…

ینگون میںایشین فٹ بال کنفیڈریشن کپ کے کوالیفائرمیچ میں میانمار نے پاکستان کو ایک ۔ صفر سے ہرادیا۔
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان کا اگلا میچ رواں سال نواکتوبر کو افغانستان کیساتھ ہوگا۔


