ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ ،پاکستان نے جاپان کو2-3 سے ہرا دیا
آج کوالالمپور میں ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔