728 x 90

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور ملائشیا کل سیمی فائنل میں مدمقابل

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور ملائشیا کل سیمی فائنل میں مدمقابل

چین میں اٹھارہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کاسیمی فائنل کل چین میں پاکستان اورملائیشیا کے درمیان کھیلاجائے گا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل کل جاپان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوبجے کھیلا جائے گا۔

چین میں اٹھارہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کاسیمی فائنل کل چین میں پاکستان اورملائیشیا کے درمیان کھیلاجائے گا۔

پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل کل جاپان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوبجے کھیلا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos