پاکستان آج تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشین والی بال چمپئن شپ میں انڈونیشیا کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اس کامیابی سے پاکستان رائونڈ گروپ ایف میں ناقابل شکست رہا اور ایران اور پاکستان دونوں سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل
پاکستان آج تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشین والی بال چمپئن شپ میں انڈونیشیا کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
اس کامیابی سے پاکستان رائونڈ گروپ ایف میں ناقابل شکست رہا اور ایران اور پاکستان دونوں سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
سیمی فائنل میں پہنچنے سے پاکستان نے اگلے سال انڈر سیون ٹین ورلڈ چمپئن شپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *