728 x 90

پاکستان نے ترکیہ کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے ترکیہ کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ترکیہ کو تین صفر سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان نے آج اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیہ کو پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس انیس سے ہرادیا۔

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ترکیہ کو تین صفر سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

پاکستان نے آج اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیہ کو پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس انیس سے ہرادیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos