آج ازبکستان کے شہر تاشقند میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپین شپ کے رائونڈ آف سکسٹین میچ میں پاکستان نے پورٹوریکو کو تین صفر سے ہرادیا۔ پاکستان نے پچیس بیس، پچیس بیس اور پچیس پندرہ کے سکور کے ساتھ سٹریٹ سیٹس میں مسلسل چوتھا میچ جت کر ورلڈ چیمپین
آج ازبکستان کے شہر تاشقند میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپین شپ کے رائونڈ آف سکسٹین میچ میں پاکستان نے پورٹوریکو کو تین صفر سے ہرادیا۔
پاکستان نے پچیس بیس، پچیس بیس اور پچیس پندرہ کے سکور کے ساتھ سٹریٹ سیٹس میں مسلسل چوتھا میچ جت کر ورلڈ چیمپین شپ میں کامیابی سے اپنی برتری برقرار رکھی اور ناقابل شکست رہا ہے۔کل اسی گرائونڈ میں پاکستان کا مقابلہ ارجنٹائن سے ہوگا۔
میچ دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *