رات ڈبلن میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آئرلینڈکی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو گیارہ رنز سے ہرادیا۔ پاکستان کی خواتین ٹیم ایک سوتینتالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ بیس اوورز میں نووکٹوں کے نقصان پرایک سواکتیس رنزبناسکی۔ سیریز کا دوسرا
رات ڈبلن میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آئرلینڈکی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو گیارہ رنز سے ہرادیا۔
پاکستان کی خواتین ٹیم ایک سوتینتالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ بیس اوورز میں نووکٹوں کے نقصان پرایک سواکتیس رنزبناسکی۔
سیریز کا دوسرا میچ کل اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔ میچ شام آٹھ بجے شروع ہوگا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *