پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلامیچ کل ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلامیچ کل ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *