728 x 90

پاکستان کے محمد ہارون عالمی سائیکلنگ ریس ٹور ڈی ایل ایونیر میں بطور کمشنر منتخب

پاکستان کے محمد ہارون عالمی سائیکلنگ ریس ٹور ڈی ایل ایونیر میں بطور کمشنر منتخب

پاکستان کے محمد ہارون کو یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل نے یورپ کی سب سے معتبر عالمی سائیکلنگ ریس ٹور ڈی ایل ایونیر میں بطور کمشنر منتخب کیا ہے۔ اس تاریخی انتخاب نے محمد ہارون کویورپ میں یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل کی طرف سے منظور شدہ ریس میں فرائض انجام دینے والے پہلے پاکستانی کمشنر کااعزازحاصل کرنے کاموقع

پاکستان کے محمد ہارون کو یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل نے یورپ کی سب سے معتبر عالمی سائیکلنگ ریس ٹور ڈی ایل ایونیر میں بطور کمشنر منتخب کیا ہے۔

اس تاریخی انتخاب نے محمد ہارون کویورپ میں یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل کی طرف سے منظور شدہ ریس میں فرائض انجام دینے والے پہلے پاکستانی کمشنر کااعزازحاصل کرنے کاموقع فراہم کیاہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos