پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے تمام دستیاب وسائل فوری بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز لاہور میں پنجاب بھر میں سیلاب کی صورتحال اور امداد اور بچائو کی کارروائیوں کے جائز ہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے لاہور‘ قصور‘ سیالکوٹ‘ نارووال‘ فیصل آباد‘
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے تمام دستیاب وسائل فوری بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے بدھ کے روز لاہور میں پنجاب بھر میں سیلاب کی صورتحال اور امداد اور بچائو کی کارروائیوں کے جائز ہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے لاہور‘ قصور‘ سیالکوٹ‘ نارووال‘ فیصل آباد‘ اوکاڑہ اور سرگودھا کے اضلاع میں فوجی اہلکارتعینات کرنے کی منظوری دی۔
انہیں بتایا گیا کہ تمام متعلقہ صوبائی محکمے چوبیس گھنٹے صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *