728 x 90

نائب وزیراعظم کی اشیائےخورو نوش کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

نائب وزیراعظم کی اشیائےخورو نوش کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضروری اشیائے خورونوش کی ارزاں نرخوں پر بلاتعطل دستیابی یقینی بنائیں۔ وہ ملک بھر میں ضروری اشیائے خورونوش کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضروری اشیائے خورونوش کی ارزاں نرخوں پر بلاتعطل دستیابی یقینی بنائیں۔

وہ ملک بھر میں ضروری اشیائے خورونوش کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

نائب وزیراعظم نے وفاقی او ر صوبائی حکومتوں کے درمیان مضبوط رابطوں ‘ بازاروں کی بہتر نگرانی اور ذخیرہ اندوزی اور تجارتی اجارہ داری کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos