وزیراعظم محمدشہبازشریف سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتوکنڈا نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے سفر میں ایک قابل اعتماد شراکت دار رہا ہے۔ اس موقع پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے پاکستان میں مختلف
وزیراعظم محمدشہبازشریف سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتوکنڈا نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک ہمیشہ سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے سفر میں ایک قابل اعتماد شراکت دار رہا ہے۔
اس موقع پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں کی گئی اصلاحات کو سراہا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *