728 x 90

ححکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعظم

ححکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تمام سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ وزیراعظم نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تمام سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیراعظم آفس سے جاری پریس بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

وزیراعظم نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کے اقدام کو سراہا۔

انہوں نے اسے ایک احسن اور قابل تقلید اقدام قرار دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos